نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جنرل اسمبلی کے اجلاس میں یہ بیان دیا۔
یہ اجلاس حلب سمیت شام کے دوسرے شہروں کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے منعقد ہوا تھا۔ بشار جعفری نے کہا کہ حکومت دمشق نے حلب سے عوام کے انخلاء کے لئے 8 راستے معین کئے ہیں، جن میں سے 6 عام شہریوں اور 2 ان دہشت گردوں کے لئے ہیں جنہیں حکومت نے ہتھیار رکھنے کی شرط پ ...
جنرل اسمبلی میں سلامتی کونسل میں اصلاحات سے متعلق اجلاس سے خطاب میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سلامتی کونسل میں مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کا مخالف ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان کا ملک سیکورٹی کونسل میں غیرمستقل ارکان کی تعداد بڑھانے کا حامی ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل م ...
جنرل اسمبلی کی تجویز کی خلاف ورزی اور فلسطینی قوم سے امریکہ کی کھلی دشمنی ہوگا۔
انہوں نے امریکا کی جانب سے ہر قسم کے غیر قانونی قدم اور فلسطین کے سلسلے میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کے بارے میں کہا کہ اس سلسلے میں اسرائیل کی جانب سے نسل پرست دیوار کی تعمیر پر ہیگ کی بین الاقوامی عدالت کی تجو ...
جنرل اسمبلی میں پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی تجویز پر بحث شروع ہوئی۔ یہ تجویز جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں منظور کی گئی۔ ایران، چین، مصر، ملیشیا، سعودی عرب، نائجیریا، جنوبی افریقہ اور لبنان سمیت 73 ممالک نے تجویز کی حمایت میں ووٹ ڈالے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 193 ملک رکن ہیں، ان میں سے 73 م ...
جنرل انٹونیو گٹیریس نے اپنے عہد کا حلف اٹھا لیا ہے۔ الوقت - بان کی مون کے جانشین اقوام متحدہ کے نئے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیریس نے اپنے عہد کا حلف اٹھا لیا ہے۔
پرتگال کے 67 سالہ سابق وزیر اعظم انٹونیو گٹیریس یکم جنوری کو بان سے اقوام متحدہ کی کمان سنبھالیں گے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے طور پر ...
جنرل اسمبلی میں منظور ہونے والی تجویز پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی تجویز صرف دہشت گردوں کی حمایت کے لئے ہیں اور قول اور فعل میں واضح تضاد کی عکاسی کرتی ہیں ۔
بشار جعفری نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اس طرح کی تجویز کے لئے دہشت گردی کی حامی غیر ملکی تنظیموں اور ممالک کی جانب سے پیسے خ ...
جنرل اسمبلی میں پیش کیا جانا تھا لیکن امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ٹیلیفونی گفتگو کی تاکہ مسئلہ کو آگے بڑھنے سے روکا جائے۔
اس قرارداد کا مسودہ جمعے کو نیوزی لینڈ، ملائیشیا اور سینیگال جو اس مسودے کی تدوین میں شریک تھے، جیسے ممالک کی کوشش ...
جنرل اسمبلی نے دہشت گردی اور تشدد کے خلاف دنیا کی شرکت کی ایران کی تجویز کو منظور کرلیا ہے، امریکا کا بغیر سوچا سمجھا قدم، تشدد اور انتہا پسندی کے فروغ کے لئے زمین ہموار کرے گا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے بیان میں آیا ہے کہ ایرانی عوام کو نشانہ بنانے اور بے بنیاد الزامات عائد کر ان کی توہین کرنے کا ام ...
جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر مصر سے گفتگو ہوئی تھی۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ مستقبل میں تہران اور قاہرہ کے تعلقات بہتر ہونے کے امکانات ہیں اور علاقے کے مشترکہ مسائل کے حل کے بارے میں قدم سے قدم ملا کر چلنا ہوگا۔
جنرل راحیل شریف کی جانب سے فوجی اتحاد کی قیادت کرنے کے مسئلے پر ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ریٹارڈ فوجی افسر کو کہیں بھی نوکری کرنے کا حق حاصل ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے تہمينہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کسی بھی طرح سے ایران کے مفاد کے خلاف کام نہیں کر س ...